New Islamic Quotes About Namaz | Beautiful Golden Urdu Word Namaz 2021
سجدوں کی توفیق ملنا بھی رب کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے، ورنہ جن سے یہ توفیق چھین لی جاتی ہے نا، پھر نہ وہ دنیا کے رہتے ہیں نہ ہی آخرت کے رہتے ہیں،چن لےمجھے بھی آپ نے سجدہ کرنے والوں میں یارب، کب تک بھاکتا رہوں گا تجھ سے تیری ہی دنیا میں،جوانو! قیامت کے دن اگر امام حسین کے ساتھ کھڑے ہونا چاہتے ہو تو نماز کبھی نہ چھوڑنا،امام حسین فرماتے ہیں مجھے جنت سے زیادہ نماز عزیز ہے اس لیے کہ جنت میری رضا ہے اور نماز میرے رب کی رضا ہے، میرے نبی علیہ السلام سے پوچھا گیا کہ حضور یہ کیسے پتہ چلے گا ک ہماری نماز قبول ہوئی ہے یا نہیں ہوئی، تو میرے حضور علیہ السلام نے فرمایا جب اگلی نماز پڑھنے کا دل کرے تو پکا یقین کر لینا پچھلی نماز قبول ہو ہی گئی ہے، نماز پڑھتے وقت ایسا لگتا ہے جیسے نماز کا ہر ایک سجدہ ہمیں دلاسہ دے رہا ہو کہ گھبرا نہیں تیرے لیے اللہ ہی کافی ہے،صحابہ کے دور میں جو فجر کی نماز نہیں پڑھتا تھا صحابہ کہتے تھے یہ تو ہے ہی منافق ل،بندہ مومن ہو فجر کی نماز چھوڑ دے ،عشا کی نماز چھوڑ دے،اللہ اکبر آج اگر صحابہ زندہ ہوتے تو آج وہ ہمیں دیکھ کر مسلمان بھی نہ سمجھتے اس لئے کہ ہم...More