Muhammad Shabbir Qamar Bukhari PNG Beautiful Photos Picture

Shabbir Qamar Islamic
3 min readFeb 14, 2021

--

مولانا شبیر قمر بخاری کی مکمل معلومات (ویکیپیڈیا)

مولانا شبیر قمر بخاری یکم جنوری 1994 میں پاکستان کے شہر ملتان بستی ملوک (جلال شاہ) میں پیدا ہوئے، یہ پاکستان کے مشہور مذہبی سکالر ہیں،یہ پاکستان کے مختلف شہروں میں خطاب کرنے کے لیے بھی جاتے ہیں،مولانا شبیر قمر بخاری کے والد صاحب سید برادری کے ساتھ تعلق رکھنے والے ہیں، سید برادری جو کہ مسلمانوں میں ایک عظیم اور قابل عزت قوم ہے،مولانا شبیر قمر بخاری مسلمانوں کی نگاہ میں اعلی مقام رکھتے ہیں،مولانا شبیر قمر بخاری کو اپنے خاندان میں اعلی تعلیم حاصل کرنے کا موقع ملا،مولانا شبیر قمر بخاری کی پہلی تقریر یکم جنوری 2019 کو پاکستان کے شہر ملتان میں ہوئی تھی۔ اُس وقت اس کے سامنے صرف (30) مرد بیٹھے تھے۔ لیکن الحمدللہ آج ہزاروں درس قرآن دیتا ہے۔ یہ مذہب قرآن اور احادیث کے موضوعات پر گفتگو کرتے ہیں ۔ یہ جو بھی جانتا ہے عوام میں بہتری لانے کے لئے عوام تک پہنچاتا ہے۔یہ ایک مہینے میں پاکستان کے مختلف شہروں میں سترہ سے زیادہ مقامات پر درس قرآن دیتا ہے اور اسلام کی تبلیغ کے لئے مختلف ممالک کا دورہ بھی کرتا ہے

--

--

Shabbir Qamar Islamic
Shabbir Qamar Islamic

Written by Shabbir Qamar Islamic

You will find it on this page Islamic Quotes,Islamic Status,Islamic Stories In Urdu (English), Aqwal e Zareen, Urdu Bayan By Shabbir Qamar Bukhari

No responses yet